مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی خوشخبری

0
155
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی خوشخبری

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بڑی خوشخبری

لاہور کی اوپن مارکیٹ میں اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں 1 مہینے کےدوران گھی کی قیمتوں میں خاصی کمی واقع ہوئی ہے، درجہ دوم کا گھی تیس روپے فی کلو سستا جبکہ ہول سیل پنچ سو روپے کا ہو گیا ہے، درجہ سوم پچاس روپے سستا ہو کر 390 روپے فی کلو ہو گیا، درجہ اول کا گھی ہول سیل میں پانچ سو پچاس روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

Leave a reply