سیما حیدر پر گھر میں گھس کر حملہ کیا گیا

0
152
سیما حیدر پر گھر میں گھس کر حملہ کیا گیا

سیما حیدر پر گھر میں گھس کر حملہ کیا گیا

پہلگام واقعے کے بعد سیما حیدر کی انڈیا میں موجودگی پر سوالات اٹھائے جا رہے تھے اور حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اسے فوری ملک بدر کیا جائے، جبکہ سیما حیدر نے مودی سرکار سے درخواست کی ہے کہ اسے ملک بدر نہ کیا جائے کیونکہ وہ ’بھارت کی بہو‘ ہے۔

سیم حیدر اور سچن کی دوستی آن لائن گیم سے ہوئی تھی جس کے بعد خاتون نے اپنے چار بچوں کے ساتھ بنگال کے راستے بھارت پہنچ کر سیچن سے شادی کی، حال ہی میں ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، گریٹر نوئیڈا میں ایک نامعلوم شخص سیما کے گھر میں داخل ہوا اور اس نے خاتون پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن سچن نے مداخلت کر کے اہلیہ کو بچا لیا۔

Leave a reply