بھارتی حکومت اپنے ہی شہریوں کو گرفتار کرنے لگی

0
156
بھارتی حکومت اپنے ہی شہریوں کو گرفتار کرنے لگی

بھارتی حکومت اپنے ہی شہریوں کو گرفتار کرنے لگی

بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ اپنے ہی شہریوں پر ڈالنے لگی۔ بھٹنڈہ چھاؤنی میں سات۔ آٹھ سال سے کام کرنے والے موچی سنیل کمارکو گرفتارکر لیا گیا، بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سنیل کمار کو قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، سنیل کمار کو بھارتی حکام نے حساس معلومات شیئر کرنے اور پاکستانی ہینڈلرز سے رابطہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

Leave a reply