کینیڈا الیکشنز میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب

0
151
کینیڈا الیکشنز میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب

کینیڈا الیکشنز میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب

کینیڈا میں ہونے والے انتخابات میں چھ پاکستانی نژاد کینیڈین کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب، سلمٰی زاہد، مسی ساگا سے اقرا خالد، برامپٹن چِنگوزی سے شفقت علی کامیاب ہوئے، اٹاوہ سینٹر سے یاسر نقوی، پیئرفونڈز سے سمیر زبیری اور ہملٹن سینٹر سے اسلم رانا لبرل پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن جیتنے میں کامیاب، اقرا خالد، یاسر نقوی، سلمٰی زاہد، شفقت علی، اور سمیر زبیری پہلے بھی ارکانِ پارلیمنٹ بن چکے ہیں جبکہ اسلم رانا پہلی بار پارلیمنٹ کے رکن بنے ہیں، الیکشن میں پچاس سے زائد پاکستانی نژاد امیدواران نے حصہ لیا، کینیڈا میں لبرل پارٹی نے الیکشن میں مسلسل چوتھی بار کامیابی حاصل کی ہے۔

Leave a reply