بنک ڈیپازٹس ملک کی تاریخ کے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

0
162
بنک ڈیپازٹس ملک کی تاریخ کے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

بنک ڈیپازٹس ملک کی تاریخ کے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

بینک ڈپازٹس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 1 سال میں بنک ڈپازٹس میں 3305 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک ڈپازٹ کی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2025 میں  ڈپازٹس میں سالانہ 11.70 فیصد اور ماہانہ 3.80 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Leave a reply