ملک میں مہنگائی میں کمی کا دعویٰ

0
164
ملک میں مہنگائی میں کمی کا دعویٰ

ملک میں مہنگائی میں کمی کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دعویٰ ہوا ہے کہ انہوں نے ملک میں مہنگائی کم کر دی ہے، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں پیٹرول سمیت روزمرہ کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی میں بھی کمی آئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کا کہنا ہے کہ امریکا میں مارچ میں روزمرہ کی چیزوں کی قیمتوں میں غیر متوقع طور پر کمی دیکھی گئی ہے۔

Leave a reply