پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کاسلسلہ تھم گیا

0
155
پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کاسلسلہ تھم گیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کاسلسلہ تھم گیااور جمعہ کےروزکاروباری ہفتے کے آخری روزشدیدمندی کارجحان دیکھنےمیں آیاہے۔

کاروبار کے آغازپرمارکیٹ میں منفی رحجان غالب آرہاہے، اورہنڈریڈانڈیکس میں 5سوپوائنٹس سےزائد کی کمی ریکارڈکیجارہی ہے،جسکے بعد انڈیکس ایک لاکھ 15ہزاراور 6سوپوائنٹس کی سطح پرآگیاہے۔

Leave a reply