صدرکراچی بارپرحملےکےخلاف وکلاکی ہڑتال

0
196
صدرکراچی بارپرحملےکےخلاف وکلاکی ہڑتال

ہاٹ لائن نیوز : وکلا برادریکراچی بار ایسوسی ایشن کےصدر عامرنوازوڑائچ پر قاتلانہ حملےکیخلاف سراپااحتجاج ہیں، سندھ ہائیکورٹ باراورکراچی بارنے واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتےہوئےہڑتال کا اعلان کردیاہےاورتمام عدالتی کارروائیوں کابھ بائیکاٹ کردیاہے،سندھ ہائیکورٹ کی عمارت کے تمام مرکزی دروازے بندکردیےگئےہیں جبکہ کورٹ رپورٹرز نےبھی واقعے کی شدیدالفاظ میں مذمت۔کرتےہوئےملزمان کی فوری گرفتاری کامطالبہ کیاہے۔

Leave a reply