یمن پرامریکہ کے فضائی حملے ؛ 8 شہید25 زخمی

0
159
یمن پرامریکہ کے فضائی حملے ؛ 8 شہید25 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : یمن پر امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں آٹھ افراد شہید ہوئے اور 25 سے زیادہ زخمی ہوئے۔

بین الاقوامی نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کیمطابق ، امریکی لڑاکا جیٹس نے یمنی شہرصنعاپر حملہ کیا ہے۔ جس کی وجہ سےشہادتیں ہوئیں۔

اس رپورٹ کے مطابق ، امریکی لڑاکا طیاروں نے دارالحکومت صنعا اور صعدا کو نشانہ بنایا ، صنعا میں رہائشی عمارت پر حملے میں چار افرادشہیدہوگئے ،صعدہ حملےمیں ایک عورت سمیت چار افرادشہیدہوئے۔

Leave a reply