علامہ اقبال ایکسپریس بڑےحادثےسےبچ گئی

ہاٹ لائن نیوز : علامہ اقبال ایکسپریس کی دو بوگیاں پنجاب کے شہرخانیوال کے قریب پٹری سےاترگئیں۔
پاکستان ریلوے کے ترجمان کے مطابق ، علامہ اقبال ایکسپریس کوخانیوال کے قریب ایک حادثہ پیش آیا، جہاں دوبوگیاں پٹری سےاترگئیں۔
حادثے کے فورا. بعد ریسکیو آپریشن شروع کردیئے گئے ، متاثرہ بوگیوں کوہٹاکرٹریک کی بحالی کاعمل جاری ہے۔









