اسپیکرپنجاب اسمبلی کالوگوں سے رابطےکے لئےبڑااعلان

ہاٹ لائن نیوز : اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے لوگوں سے رابطہ کرنیکےلئے ایک بڑااعلان کیا ہے! انہوں نے لوگوں کےسوالات کےجوابات دینےکافیصلہ کیاہے۔
تفصیلات کیمطابق ، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے لوگوں سے رابطہ کرنیکے لئے ایک بڑا اعلان کیا ہے ، ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ “اسپیکراورعوام” سوشل ویب سائٹس پر لانچ کر رہے ہیں ، آپکو سوال پوچھنا ہوگا ، مجھےجواب دیناہوگا۔
پروگرام میں ، لوگ اسپیکر پنجاب اسمبلی سےسوالات پوچھ سکیں گے ، پنجاب اسمبلی نے ایک پرومو جاری کیا ہے اور اسکرین پر واٹس ایپ نمبردیاہےجس پر آپ اپنے سوالات بھیج سکتے ہیں۔








