اسرائیلی بربریت جاری ؛ 24 مزیدفلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ دہشت گردی کی کاروائیاں جاری ہیں ، 24 مزید فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔
تفصیلات کیمطابق ، اسرائیلی فوج کی غزہ پرمبنی دہشتگردی کی کاروائیاں جاری ہیں ، اور مزید 24 فلسطینیوں کوشہید کردیا گیاہے۔عرب میڈیا کیمطابق ، خان یونس میں 18 افراد شہید ہوگئے۔
دوسری طرف ، غزہ سیز فائر کیلئے بات چیت مصراورقطرکی ثالثی میں کی گئی ہے۔ حماس نے غزہ میں سیز فائر کی ایک نئی تجویزپراتفاق کیاگیاہے۔









