ہندوستانی کمپنی نے ہوا سے پینےکاپانی بناناشروع کردیا

0
148
ہندوستانی کمپنی نے ہوا سے پینےکاپانی بناناشروع کردیا

ہاٹ لائن نیوز : ایک ہندوستانی کمپنی کو پانی حاصل کرنے کا ایک نیا طریقہ ملا ، جو بہت سی جگہوں پر شاذ و نادر ہی ہے۔

ہندوستانی میڈیا کیمطابق ، ایکوو نامی ایک کمپنی نےایٹموسفیرک واٹرجنریٹرز نامی مشینیں بنائیں ہیں۔ یہ مشینیں ہوا کی نمی سے پانی لیکراسے پینےکےقابل بناتی ہیں۔

یہ مشینیں قدرتی کنڈینشن کی تقلید کرکے پینے کا صاف پانی تیارکرتی ہیں ، پانی کے باقاعدہ ذرائع کیلئے پائیدار اور ماحول دوست متبادل فراہم کرتی ہیں۔

Leave a reply