سیکیورٹی فورسزکےقافلےپرخودکش حملہ ؛ 5 بہادرسپوت شہید

0
158
سیکیورٹی فورسزکےقافلےپرخودکش حملہ ؛ 5 بہادرسپوت شہید

ہاٹ لائن نیوز : آئی ایس پی آرکیمطابق ، نوشکی ضلع میں سیکیورٹی فورسزکےقافلےپرخودکش حملہ کیا گیا اور ایک گاڑی پر سوار ایک خودکش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کےقافلے کےقریب خودکو اڑادیا۔

آئی ایس پی آرنےکہا کہ دہشت گردانہ حملے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکارجبکہ 2 شہریوں کو شہید کیا گیا،3 نوجوان اہلکاراور 2 بے گناہ شہری زخمی بھی ہوئے۔

آئی ایس پی آر نےکہاہےکہ انتقامی کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسزنےدہشت گردوں کاپیچھا کیا اور فائرنگ کےتبادلے میں چاردہشت گرد ، بشمول خودکش حملہ آور ، ہلاک ہوگئے۔

Leave a reply