ایف آئی اےکاافسر بن کر نادیہ حسین کوکال کرنے والا کون ؟

0
178
ایف آئی اےکاافسر بن کر نادیہ حسین کوکال کرنے والا کون ؟

ہاٹ لائن نیوز : ایف آئی اےآفیسر کی حیثیت سےاداکارہ نادیہ حسین کوفون کرنیوالے جعل سازکی تفصیلات سامنےآگئی ہیں۔

ایف آئی اے کےذرائع کیمطابق ، نادیہ حسین کوکال کرنیوالےکا نمبر وہاڑی کے رہائشی کے نام پر رجسٹرڈ ہے ، ملزم نے نجی بینک کے ملازمین سے رابطہ کیا جہاں نادیہ حسین کے شوہرکی بھی ملازمت تھی۔

ذرائع کیمطابق ، اسنے نجی بینک کے دیگرملازمین سے بھی رقم کا مطالبہ کیاجبکہ ملزم نے متعدد افرادکو فون کرنیکے بعد اپنانمبربند کردیا۔

Leave a reply