بچیوں کی غیراخلاقی وڈیوز بناکربلیک میل کرنےوالااستادگرفتار

0
164
بچیوں کی غیراخلاقی وڈیوز بناکربلیک میل کرنےوالااستادگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : مانسہرا میں ایک سرکاری اسکول کے استاد کو طلباء کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا اپ لوڈ کرنیکے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔لساں نواب پولیس اسٹیشن میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کیمطابق ، ملزم طفیل کے خلاف مقدمہ متاثرہ لڑکی کے بھائی ولید خورشیدنے درج کروایا، ملزم نے متاثرہ کے بھائی کوکچھ غیر اخلاقی ویڈیوز میسینجرپربھیجے ، جس کے بعد معاملہ سامنے آیا۔ متاثرہ لڑکی نے تصدیق کی کہ یہ ویڈیوز اسکے ہیں ، جبکہ دوسری لڑکیوں کو بھی بلیک میل کیاجارہاہے۔

پولیس نے مانسہرا سےملزم کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعےمیں ملوث دیگرافرادکےبارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

Leave a reply