امریکہ میں پاکستانیوں کےداخلے پرپابندی محض قیاس آرائی قرار

0
186
امریکہ میں پاکستانیوں کےداخلے پرپابندی محض قیاس آرائی قرار

ہاٹ لائن نیوز : دفتر خارجہ نے پاکستانیوں پر امریکی سفری پابندیوں سے متعلق بات کوقیاس آرائیاں قرار دیدیا ہے۔

شفقت علی خان نے کہا کہ امریکہ میں پاکستانی شہریوں کےداخلے پرپابندی پر قیاس آرائی کیجارہی ہے۔

دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان نے اپنے شہریوں پر پابندی کا نوٹس لےلیاہےاور پاکستان امریکہ کیساتھ رابطےمیں ہے۔

Leave a reply