جلیبیاں بیچنےوالےقومی فٹبالرمحمد ریاض کووزیراعظم نےبلالیا

0
171
جلیبیاں بیچنےوالےقومی فٹبالرمحمد ریاض کووزیراعظم نےبلالیا

ہاٹ لائن نیوز : ہنگو میں قومی فٹ بالرمحمد ریاض کی فروخت کی خبرنیوز چینلز پرچلنےکےبعد وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاوس میں فٹ بالر کو بلایا۔

ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر وزیرنے کہا کہ فٹ بالر آج دوپہر2 بجے وزیراعظم شہباز شریف سےملاقات کرینگے ، ہم نے انکے لئے تمام انتظامات کرلئیے ہیں۔

ہنگو ضلع سے تعلق رکھنےوالے قومی فٹ بالرمحمد ریاض 2018ءمیں کھیلوں پر پابندی کےبعدمایوس ہیں ، اور وہ ہینگو بازار میں جیلیبیاں فروخت کرنیکا کاروبار کرتے ہیں۔

Leave a reply