دبئی بوائزکےآگے پیسےپھینک کرکچھ بھی کروالیں

0
183
دبئی بوائزکےآگے پیسےپھینک کرکچھ بھی کروالیں

دبئی بوائزکےآگے پیسےپھینک کرکچھ بھی کروالیں

ہاٹ لائن نیوز : قومی ٹیم کے سابق کپتان ، راشد لطیف ، نے چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی ناکامی کے بعد وسیم اکرم اور وقار یونس کو”دبئی بوائز” کہہ دیا۔

ایک نجی ٹی وی چینل پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ، سابق کیپٹن راشد لطیف نے 90 کی دہائی کے کرکٹرز پر تنقید کرتےہوئے زور دیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈکو ان کھلاڑیوں کوانتظامی امور سے دوررکھناچاہئے۔

سابق کپتان نے کہاہےکہ 1992 میں پاکستان کے لئے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ، اس میں 17 سال لگے کیونکہ 90 کی دہائی کےکھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو نہیں دیا ، راشد لطیف نے طنزیہ انداز میں کہا کہ وہ اتنے عرصے سے پاکستان کرکٹ کی خدمت کررہےہیں، مجھے لگتا ہے کہ انکواب آرام کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ انکے سامنے پیسہ پھینکیں یہ کچھ بھی کرینگے ، آج کل ، چیمپئنز ٹرافی کے دوران ، دونوں سابق کھلاڑی ایک ٹی وی شو کے لئےیواےای میں ہیں۔

Leave a reply