بنگلہ دیش: مایہ ناز کرکٹرنےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

0
194
بنگلہ دیش: مایہ ناز کرکٹرنےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

بنگلہ دیش: مایہ ناز کرکٹرنےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا

ہاٹ لائن نیوز: بنگلہ دیش کےکرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز وکٹ کیپر مشفق الرحیم نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کیا ہے۔

بنگلہ دیش سے سب سے زیادہ ون ڈے کھیلنےوالے سینئربلےبازمشفق رحیم نے سوشل میڈیا پراپنی ریٹائرمنٹ کااعلان کیاہے۔

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں ، بنگلہ دیش کی تاریخ کےکامیاب بیٹروں میں سے ایک ، مشفق الرحیم نے کہا ، “میں آج سے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کررہا ہوں اور میں نےابتک جو کچھ حاصل کیاہے اسکے لئے میں اللہ کاشکرگزار ہوں۔”

Leave a reply