22 مسلح ڈاکو7 گھنٹے واردات کرتے رہے مگرپولیس بےخبر

0
149
22 مسلح ڈاکو7 گھنٹے واردات کرتے رہے مگرپولیس بےخبر

22 مسلح ڈاکو7 گھنٹے واردات کرتے رہے مگرپولیس بےخبر

ہاٹ لائن نیوز : 22 مسلح ڈاکوؤں نے رات کے اندھیرے میں ننکانہ صاحب میں چاول کی فیکٹری کو لوٹ لیا۔

نمکانہ صاحب کے شہر میں رائس فیکٹری میں 22 مسلح ڈاکو نےسیکیورٹی اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ، اور رات کے اندھیرے میں 7 گھنٹےلوٹ مارکی ، سیکیورٹی گارڈز نے مزاحمت کی تو مشتبہ افراد نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

ڈاکوؤں نے22 تولے زیورات ، 35 لاکھ روپے نقد رقم اورچاول بھی لوٹ لئے،متاثرہ فیکٹری کے مالک نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ملزمان کی فوری گرفتاری اور نقصان کاازالہ کریں۔

Leave a reply