مسجدمیں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

0
136
مسجدمیں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا میں وادی سوات کے علاقے سیدوشریف کی اللہ اکبرنامی مسجدمیں فائرنگ کے واقعہ میں 2 افراد جانبحق ہوگئےہیں جبکہ 5افراد زخمی ہوگئےہیں۔

ریجنل پولیس افسر مالاکنڈنےواقعہ کی تصدیق کرتےہوئےیہ بتایا ہےکہ فائرنگ سے 2 افراد جانبحق جبکہ 5 افرادزخمی ہوگئے،دوسری جانب فائرنگ کرنیوالےملزم کواسلحہ سمیت گرفتارکیاجاچکاہے،ملزم کو تفتیش کیلیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے۔

Leave a reply