اسٹیمکوسائنس مقابلہ : پاکستانی طالبہ نےگولڈمیڈل جیت لیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی طالبہ نےاسٹیمکو سائنس مقابلوں میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرکےسونےکاتمغہ حاصل کیا ہے۔
پاکستانی طالبہ انارہ بہرام درانی نے سنگاپور میں اسٹیمکو سائنس گلوبل مقابلوں میں سونےکا تمغہ جیت کرعالمی سطح پر پاکستان کونمایاں کیاہے۔
پاکستان بھر سے 15 پاکستانی طلباء فائنل میں پہنچے ، جہاں انہوں نے 13 ممالک کے 177 شرکاء کیخلاف مقابلہ کیا۔









