ایک سال کےلئےقومی کرکٹ ٹیم کو معطل کرنےکامشورہ

0
260
ایک سال کےلئےقومی کرکٹ ٹیم کو معطل کرنےکامشورہ

ہاٹ لائن نیوز : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہےکہ اگر ٹیم کوبہتر بنانیکی ضرورت ہے تو اسے ایک سال کیلئے معطل کردیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اچھی کرکٹ ٹیم تنقید سے نہیں بلکہ اچھے فیصلوں کیساتھ بنتی ہے۔

برطانیہ کے اپنے دورے کا حوالہ دیتے ہوئے ، کامران ٹیسوری نے کہاہےکہ وہ خود سےدورےکر رہے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے وطن میں سرمایہ کاری کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج تک ، ان پر کسی قسم کابدعنوانی کاالزام نہیں لگایاگیاہے۔

Leave a reply