آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ : ”دشمنَا سُن“ جاری کردیاگیا

0
135
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ : ”دشمنَا سُن“ جاری کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : آئی ایس پی آرنے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی چھٹی سالگرہ کےموقع پراییک خصوصی گانا “دشمنا سن” جاری کیاہے۔

27 فروری ، 2019ءملک کی تاریخ کا ایک یادگار دن ہے جب پاک فضائیہ نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا اور ہندوستانی جارحیت کا جواب دیا۔ اس دن ، پاک ایئر فورس نے ہندوستانی سرحدی خلاف ورزیوں کو ناکام بنا دیا ، جس سے دو ہندوستانی لڑاکا طیارےمارےگئے اور ایک ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کوگرفتار کیاگیا۔

آئی ایس پی آر کےجاری کردہ گانےکو معروف گلوکار کامران اللہ خان نے گایا اور تشکیل دیا ہے ، جبکہ اسکی شاعری احمد اعظیم نےلکھی ہے۔

Leave a reply