
میچ کے بعد میکسیکو کے ریفری مارکو انٹونیو اورٹیز ناوا کو ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی سے آٹوگراف طلب کرنا مہنگا پڑا۔
میڈیا رپورٹس کیمطابق ، میکسیکو کے ریفری پر کنفیڈریشن آف نارتھ ، وسطی امریکہ اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال نے لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنےکیوجہ سے6ماہ کی پابندی عائدکردی ہے۔
در حقیقت ، میکسیکو کے ریفری نے ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر سے آٹوگراف انکےقریبی معذوررشتہ دار کیلیےمانگا،جوان پر بھاری ثابت ہوا۔









