وین نالےمیں گرنےسے8 افراد ہلاک ، 2 زخمی

ہاٹ لائن نیوز : قصور میں وین نالےمیں گر گئی ، جس میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثے میں دو زخمی ہوگئے۔
ریسکیو آپریشن کے بعد ، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ وین میں موجود تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کیمطابق ، حادثے کا شکار افراد شادی کی تقریب سے قصور واپس آرہے تھے ، حادثہ ڈرائیور کونیندآنےکیوجہ سےتھا۔
ریسکیوٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور فوری طور پر زخمیوں کو نالےسےنکالا، جن میں سے 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دوافرادزخمی ہوگئے۔









