بنگلہ دیش نےبھارت کےخلاف بیٹنگ کافیصلہ کرلیا

0
143
بنگلہ دیش نےبھارت کےخلاف بیٹنگ کافیصلہ کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کےدوسرےمیچ میں ، بنگلہ دیش نےہندوستان کیخلاف ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔

دبئی میں کھیلے جانیوالے میچ میں ، بنگلہ دیش کی ٹیم کے کپتان نجم الحسن نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا ، انہوں نے کہاہےکہ وہ حریف ٹیم کیخلاف زیادہ رنز بنانیکی کوشش کرینگے۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے ، ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہاہےکہ بنگال ٹائیگرزپراٹیک کرنے اور میچ جیتنے کی کوشش کی جائیگی۔

Leave a reply