پی ٹی آئی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

0
194
پی ٹی آئی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 نومبرکےاحتجاج کےدوران گرفتار 120 سےزائدپی ٹی آئی کارکنان کو ضمانت دیدی ہے اور تمام کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنیکا حکم دیاہے۔

اس فیصلے کی سماعت ایک بینچ نے کی تھی جس میں قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف شامل تھے۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ گرفتار کارکنوں کو مزید نظربند کرنیکی کوئی قانونی بنیادنہیں ہے۔

یادرہےکہ پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران متعددکارکنوں کو حراست میں لیا گیاتھا۔

Leave a reply