بمراہ کی جگہ کونسا فاسٹ باؤلر لےگا؟

0
171
بمراہ کی جگہ کونسا فاسٹ باؤلر لےگا؟

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستان کا سب سے کامیاب فاسٹ بولر ، جسپریٹ بمراہ ، ان دنوں چوٹ کاشکارہیں،جنکی شمولیت کا فیصلہ ابھی تک آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نہیں کیا گیا ہے۔

جسپریٹ ہندوستانی ٹیم کے لئے ایک خصوصی بولر ہے جنکے ٹیم سےڈراپ ہونےسے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو بہت نقصان ہوسکتا ہے۔

ہندوستانی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، فاسٹ بولر جسپریٹ بمراہ کے چیمپئنز ٹرافی ایونٹ میں شرکت کا حتمی فیصلہ کل کیاجائیگا۔

جسمریت بمراہ کی کمر کا اسکین کیاجاچکاہے اور اسکواڈ کےحتمی اعلان سےپہلےبمراہ سے متعلق بھارتی ٹیم کے سلیکٹرز بی سی سی آئی کےمیڈیکل اسٹاف کیساتھ مشورہ کرینگے جسکے بعدہی فیصلہ کیا جائیگا۔

Leave a reply