پنجاب حکومت نے 5 فروری کوعام تعطیل کااعلان کردیا

0
185
پنجاب حکومت نے 5 فروری کوعام تعطیل کااعلان کردیا

ہاٹ لائن نیوز: سندھ کے بعد ، پنجاب حکومت نے 5 فروری کوکشمیرڈے کے موقع پرعام تعطیل کااعلان کردیاہے۔

کشمیر ڈے کے سلسلے میں حکومت پنجاب نے 5 فروری کوصوبےبھرمیں عام تعطیل کااعلان کیاہے۔

اس سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کیمطابق ، 5 فروری کوتمام دفاتراور ادارےبندکردیئے جائینگے۔

Leave a reply