بیٹی کاماں کوموت کامزاحیہ پیغام حقیقت بن گیا

0
125
بیٹی کاماں کوموت کامزاحیہ پیغام حقیقت بن گیا

ہاٹ لائن نیوز : ریاستہائے متحدہ میں ، ایک 30 سالہ خاتون نے ایک عجیب واقعہ شیئرکیاجو اسکی والدہ کی موت سےمنسلک تھا۔

مورین کے گھر جانے کے بعد ، مورین نے اپنی 52 سالہ والدہ ڈیبی کو پیغام دیا ، جس میں اسنے مذاق کرتے ہوئے لکھاکہ “کیا آپ زندہ گھر آگئیں ہیں ، جسکے بعد اسے پتہ چلاکہ والدہ واقعی میں مرچکی ہے”۔

مورین نے میڈیا کو بتایا کہ جب ماں نے پیغام کا جواب نہیں دیا تو میں نے انکے بارے میں زیادہ سوچانہیں تھا۔ کیونکہ انکے لئے گھر جانا معمول تھاجلدی سونااور صبح اٹھ کرمیسج کرنامعمول کی بات تھی۔

مورین کےمنگیتر نے سیر کے دوران انکی والدہ کو ایک کار میںمردہ پایا۔ یہ انکشاف ہواہےکہ وہ دل کے دورے سے فوت ہوگئی ہیں۔

Leave a reply