بل گیٹس نےطلاق کو زندگی کی سب سےبڑی غلطی قراردےدیا

ہاٹ لائن نیوز : مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیاکی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس نےاپنی طلاق کو زندگی کی سب سےبڑی غلطی قراردیدیا۔
ایک بیان میں ، بل گیٹس نے کہاہے کہ طلاق زندگی کا سب سےبڑا افسوس ہے ، طلاق انکے اور میلنڈا دونوں کیلئے افسوسناک اور مشکل تھی۔
بل گیٹس نے کہا ، امید ہے کہ ہماری شادی اتنی ہی کامیاب ہوگی جتنی میرے والدین جنہوں نے 45 سال گزارے ، جب میں میلنڈا سے ملا ، میں کامیاب رہا لیکن جب ہم ساتھ تھے تو بہت زیادہ کامیاب رہا۔







