ملک کے لیے کبھی اکٹھےنہ ہونے والے تنخواہوں کے معاملے پر ایک ہوگئے

0
198
ملک کے لیے کبھی اکٹھےنہ ہونے والے تنخواہوں کے معاملے پر ایک ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : مذاکرات میں ایک دوسرے پر الزام تراشی اور طعنے دینےوالے پارلیمنٹیرین تنخواہوں کے معاملے پرایک ہو گئے، نہ کوئی اختلاف رہااور نہ کوئی شکایت۔

ایم این اے اور سینیٹر کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ کرنیوالوں میں پی ٹی آئی کے 67 ارکان بھی شامل ہیں۔

اس مطالبے پر ، پی پی پی اور مسلم لیگ ن بھی ہم آوازہیں ، جسکے بعد اسپیکر نے فنانس کمیٹی کی سفارشات وزیر اعظم کو بھیج دی ہیں۔

اسوقت رکن اسمبلی کی تنخواہ 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہے، اسپیکر قومی اسمبلی نےاس تنخواہ میں 140 فی صد اضافہ کرکے 5 لاکھ 19 ہزار روپے کرنیکی سفارش کی ہے۔

Leave a reply