عمرہ زائرین کےساتھ جعلسازی ؛ 10 پاکستانی گرفتار

0
138
عمرہ زائرین کےساتھ جعلسازی ؛ 10 پاکستانی گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کو جعلی سونےکےسکے اور جعلی سونےکے بسکٹ کا کاروبار کرنے پر 10 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مکہ مکرمہ پولیس کا کہنا ہے کہ دس پاکستانی شہریوں پر مشتمل گروپ عمرہ زائرین کیساتھ مل کر سونا فروخت کرنے کا غیر قانونی کاروبار چلا رہا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان لوگوں کو سونے کے جعلی سکے اور بسکٹ بھی فروخت کرتے تھے اور جعل سازی کرتے تھے۔

Leave a reply