ٹرمپ پر حملے کی پیشین گوئی کرنے والے نے امریکہ میں خوفناک تباہی کی پیش گوئی کر دی

0
214
ٹرمپ پر حملے کی پیشین گوئی کرنے والے نے امریکہ میں خوفناک تباہی کی پیش گوئی کر دی

ہاٹ لائن نیوز : ڈونلڈ ٹرمپ پرحملےکی درست پیشین گوئی کرنے والے اوکلاہوما سے تعلق رکھنے والے معروف پادری برینڈن ڈیل بگس نے حال ہی میں امریکا کے بارے میں ایک اور خوفناک پیش گوئی کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پادری برینڈن نے دعویٰ کیا کہ اس نے 10 شدت کے زلزلے کا خواب دیکھا تھا، جس سے امریکا میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔ بگس نے دعویٰ کیاکہ زلزلہ نیو میڈرڈ کی فالٹ لائن سےٹکرائےگا۔

ڈیل بگس نے اپنے خواب کو بیان کیا کہ زلزلہ اتنا طاقتور تھا کہ اس نے علاقے میں 1,800 افراد کو ہلاک کیا۔ کنکریٹ سے بنے تمام گھر گر گئے۔

Leave a reply