جمائما گولڈ اسمتھ پہاڑ سے نیچےجاگری

0
155
جمائما گولڈ اسمتھ پہاڑ سے نیچےجاگری

ہاٹ لائن نیوز : عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہو گئیں۔

جمائما گولڈ اسمتھ کو جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران “گرنے” کے بعد ہسپتال لے جایا گیا۔ حادثے کے بعد جمائما کو پاؤں اور ٹخنوں پر چوٹیں آئیں۔

50 سالہ جمائما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کیں جس میں وہ وہیل چیئر پر اپنے زخمی پاؤں اور ٹخنے پر خصوصی بوٹ کیساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔

Leave a reply