پڑوسن کو صلح کے بہانے گھر بلا کر قتل کرڈالا

0
130
پڑوسن کو صلح کے بہانے گھر بلا کر قتل کرڈالا

ہاٹ لائن نیوز : لاہور کے علاقے مغل پورہ میں ملزمان نے ماں سے جھگڑا کرنیوالی خاتون کو صلح کے بہانے گھر بلا کر قتل کر دیا۔

پولیس کیمطابق ملزم عبدالرحمن کی والدہ سے پڑوسن کی چند روز قبل لڑائی ہوئی تھی۔

ملزمان نے خاتون اور اسکے شوہر کو صلح کیلیے بلایا اور گھرکےباہر پہنچنےپرمصباح پرفائرنگ کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالرحمان اپنے بھائی شیراز سمیت فرار ہوگیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

Leave a reply