مدینہ منورہ جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری

ہاٹ لائن نیوز : مدینہ منورہ جانے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے۔
ریاض الجنہ میں مسجد نبوی میں سال میں ایک بار نوافل ادا کرنے پر پابندی ختم کر دی گئی تاہم نسک موبائل کے ذریعے اجازت کی شرط برقرار رہیگی۔
رپورٹ کے مطابق ریاض الجنہ میں سال میں ایک بار نوافل ادا کرنے پر پابندی ختم کر دی گئی ہے تاہم نسک موبائل کے ذریعے اجازت نامے کی شرط برقرار رہیگی۔
نئے رہنما خطوط کیمطابق، تمام زائرین نسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ میں نیا اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں۔









