
ہاٹ لائن نیوز : بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر انارکلی جوڑے میں اپنی دلکش پرفارمنس سے فیشن کی دنیا کو چھو گئیں۔
گولڈ سیکوئنز اور کریم کلر انارکلی لباس کی کڑھائی والی بارڈر کے ساتھ بھاری پیچیدہ دوپٹہ نہ صرف خوبصورتی کا مظہر ہے بلکہ اس کی حیرت انگیز قیمت آپ کے دماغ کوحیران کردینے کے لیے کافی ہے۔
جہاں تک اس لباس کی قیمت کا تعلق ہے، ‘لاج بائےلاجونتی’ کے انسٹاگرام پیچ کے مطابق، اس تھری پیس انارکلی جوڑے کی قیمت صرف 85,000 روپے ہے۔









