ایلون مسک کےنام کی تبدیلی سے کرپٹو کی دنیا میں ہلچل

0
187
ایلون مسک کےنام کی تبدیلی سے کرپٹو کی دنیا میں ہلچل

ایلون مسک کے ایکس پلیٹ فارم پر نام کی تبدیلی نے کریپٹو کرنسی کی دنیا میں ہلچل مچا دی اور اسی نام کے ایک میم کوائن (انٹرنیٹ میمز سے متاثر ڈیجیٹل کرنسی) کی قدر کو آسمان پر پہنچا دیا۔

ماضی میں بھی، ایلون مسک نے ایکس پر اپنے تبصروں کے ذریعے کرپٹو کرنسی کی قیمتوں پر بہت بڑا اثر ڈالا ہے۔

بعد ازاں ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنا نام اور تصویر دوبارہ تبدیل کرکے ایلون مسک اور اپنی تصویر رکھ دی۔

Leave a reply