عائزہ خان کی ڈانس ویڈیو نے دھوم مچادی

0
191
عائزہ خان کی ڈانس ویڈیو نے دھوم مچادی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان شوبز کی کامیاب جوڑی عائزہ خان اور اداکارہ دانش تیمور کی اپنے بچوں کیساتھ ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

عائزہ خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے سال کا جشن مناتے ہوئے یہ دلکش پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں دانش تیمور اور عائزہ خان اپنے بچوں کے ساتھ انگریزی گانے پر ڈانس کر رہے ہیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

عائزہ خان نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، ’’بس ہم چار، اور میرے بچوں کے پسندیدہ گانے سے ہزاروں یادیں جڑی ہوئی ہیں۔

Leave a reply