ڈی آئی جی کےبیٹے نےخاتون کو کچل ڈالا

0
215
ڈی آئی جی کےبیٹے نےخاتون کو کچل ڈالا

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں نئے سال کی رات تیزرفتاری کے باعث ڈی آئی جی کے بیٹے نے خاتون کو کچل ڈالا ۔

یہ واقعہ گارڈن کے علاقے میں پیش آیا، ڈبل کیبن گاڑی میں گرفتار شخص ڈی آئی جی کا بیٹا بتایا جاتا ہے، پولیس نے گاڑی کو تحویل میں لے لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی کے بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا ہے جب کہ خاتون کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply