رات گئے دہشت گردوں کاحملہ : ایک اہلکار شہید

0
136
رات گئے دہشت گردوں کاحملہ : ایک اہلکار شہید

ہاٹ لائن نیوز : ڈی آئی خان میں درابن چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے حملے میں اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس کیمطابق حملے میں پولیس اہلکار عصمت اللہ اور عبداللہ شہید ہوئے۔ جوابی فائرنگ سے ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ شہید اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیاہے۔

Leave a reply