ریحام خان ایک بار پھر دلہن بن گئیں

0
251
ریحام خان ایک بار پھر دلہن بن گئیں

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی مشہور خاتون اینکر ریحام خان نے مرزا بلال کے ساتھ اپنی شادی کی دوسری سالگرہ پر برائیڈل شوٹ کر کے صارفین کے دل موہ لیے۔

اپنے شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک دلکش فوٹو شوٹ شیئر کرتے ہوئے ریحام خان نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، ’’ہماری مشترکہ زندگی کاجشن وقت کےسفرکیساتھ منا رہے ہیں۔‘‘

دوسری جانب ریحام خان کے مداح انکے فوٹو شوٹ کو سراہ رہے ہیں۔ بہت سے لوگ سابق ٹی وی اینکر کے لیے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

Leave a reply