جائیداد کےلیے باپ کو قتل کرنےوالا سفاک بیٹا گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی سے پولیس نے باپ کے قتل میں ملوث سفاک بیٹے کو گرفتار کرلیا۔
ذرائع کیمطابق پی آئی بی پولیس نے باپ کے قتل میں ملوث بیٹے کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے 20 اگست 2024 کو اپنے دوست کے ساتھ مل کر اپنے والد عبدالغنی کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔









