محسن عباس حیدر نے افسوسناک خبر پوسٹ کر دی

0
169
محسن عباس حیدر نے افسوسناک خبر پوسٹ کر دی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان شوبز سے وابستہ معروف اداکار، میزبان ، گلوکار محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے۔

محسن عباس حیدر نے اپنے والد کے انتقال کی خبر فوٹو اورویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئرکی ہے۔

انہوں نے انتہائی دکھ کے ساتھ اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میرے والد انتقال کر گئے ہیں۔

محسن عباس کے والد کے انتقال کی خبر سنتے ہی مداحوں اور مشہور شخصیات نے کمنٹ سیکشن میں اپنے تعزیتی پیغامات بھیجنا شروع کر دیے۔

Leave a reply