مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماانتقال کرگئے

0
158

ہاٹ لائن نیوز : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔

صدیق الفاروق کے خاندانی ذرائع نے بھی مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم لیگی رہنما کی نماز جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

واضح رہے کہ صدیق الفاروق سابق وزیراعظم نواز شریف کی متروکہ وقف املاک کے پرنسپل سیکرٹری اور چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ جبکہ وہ ایک کتاب کےبھی مصنف ہیں ۔

Leave a reply