علامہ طاہر اشرفی کےچھوٹےبھائی کاانتقال

ہاٹ لائن نیوز: چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئےہیں۔
پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال کرگئےہیں۔
نجی ٹی وی چینل کیمطابق حافظ محمد احمد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر جامع مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائیگی۔









