کرم صورتحال پرآل پارٹیز کانفرنس میں پی ٹی آئی کاشرکت سےانکار

0
162
کرم صورتحال پرآل پارٹیز کانفرنس میں پی ٹی آئی کاشرکت سےانکار

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف نے کرم کی صورتحال پر آج ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔

کرم اور خیبرپختونخوا کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس آج گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگی جسکی میزبانی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کرینگے۔

اس حوالے سے خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a reply